انتقال پر ملال

ڈ سٹرکٹ نیوز
یہ خبرانتہائی رنج وغم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ جناب اے ایم وحیدالدین خان صاحب مقیم کلڈی روڈ ساگر کاطویل علالت کے بعد انتقال ہوچکاہے۔(اناللہ وانالیہ راجعون)۔مرحوم کی نمازِ جنازہ کل یعنی بروز ہفتہ 13مئی2023 کی صبح8.30 بجے اداکی جائیگی اور تدفین انڈلے کپہ قبرستان میں انجام دی جائیگی۔قارئین سے گزارش ہے کہ مرحوم کی مغفرت کیلئے دعاکریں۔اللہ تعالیٰ سے دعاگوہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے اور اُنہیں اعلیٰ علین میں مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطافرمائے۔آمین۔
سوگوار:۔وہاب خان۔خالد،ارشد خان،راشد خان،رابعہ انسٹیٹیویٹ ساگر۔شیموگہ ضلع۔