فوزیہ عبدالطیف نے بی بی اے فائنل ائیر میں چھٹواں رینک حاصل کیا

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر
شیموگہ:۔کوئمپو یونیورسٹی کے ماتحت آنےوالی پیسٹ کالج میں زیر تعلیم فوزیہ عبدالطیف نے بی بی اے کےا متحان میں 6واں رینک حاصل کیاہے۔فوزیہ عبدالطیف نے بیاچولرآف بزنس اینڈ اڈمنسٹریشن کے امتحان میں جملہ29.93 فیصد نمبرات حاصل کئے ہیں۔اس وقت وہ ایم کام میں زیر تعلیم ہیں۔فوزیہ کا کہناہے کہ انہوں نے پی یو سی کی تعلیم امپیریل پی یوکالج میں حاصل کی تھی اور انہیں یہاں پر دی گئی تعلیم ہی گریجویشن میں اس قدرنمبرات حاصل کرنے میں مددگارہوئی۔فوزیہ کے والد عبدالطیف بی ہیں اوران کی بیٹی کی اس کامیابی پر خوشی کااظہارکیاہے۔