صحافی محمد امین نوازایوارڈ سے سرفراز

اسٹیٹ نیوز
بیدر:۔ایک شام قومی یکجہتی کے نام کل ہند مشاعرہ کے موقع پرکرناٹک کے ممتاز و معروف ادیب و صحافی محمد امین نواز کو ان کی ادبی خدمات پر شاہین ادارہ جات بیدر کی جانب سے  چیرمین  ڈاکٹر عبدالقدیر اور ہندو مسلم سکھ عیسائی طبقے کے ذمہ داران کی موجودگی میں پر وقار  اعزاز  سے سرفراز کیا گیا۔