بھدراوتی میونسپل انتخابات کیلئے ڈبلیو پی آئی کے امیدوارنے کیا پرچہ داخل

ڈ سٹرکٹ نیوز

بھدراوتی :بھدراوتی میونسپل الیکشن ۔2021کیلئے ویلفیر پارٹی آف انڈیا نے 8 ویں وارڈ کیلئے اپنے امیدوار کو میدان میں اُتارا ہے۔ ویلفیر پارٹی آف انڈیا کی جانب سے8 ویں وارڈ کیلئے ابوالخیرنے پرچہ داخل کی ہے ۔اس موقع پر پارٹی کے ریاستی صدر اڈوکیٹ طاہر حسین، ریاستی میڈیا سکریٹری اعجاز جاگردار، ڈسٹرکٹ جنرل سکریٹری ذیشان اورپارٹی کے دیگر نمائندے موجودتھے۔