بگ نیوز : وزیر اعلیٰ بسواراج بمئی کو کورونا پازیٹیو

بنگلورو(انقلاب نیوز بیورو): وزیر اعلی بسواراج بومئی کو بھی کوروناپازیٹیو ہونے کی بات سامنے آئی ہے ۔ آج کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا ہےجسمیں تصدیق ہوئی ہے کہ وہ کورونا پازیٹو ہوچکے ہیں اسکے بعد وہ ہوم کوارنٹائن ہوئے ہیں ۔ واضح رہے کہ آج ہی بی جے پی کے ریاستی صدر نلین کمار ٹیل کو بھی دوسری مرتبہ کورونا پازیٹو ہوا ہے ۔
