شیموگہ: غیر قانونی ریت کی تسکری کے معاملے میں ملوث دو افراد کو تنگانگر پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ گذشتہ روز گوپال بس اسٹانڈ کے پاس دو غیر قانونی ریت لے جارہے ٹرک کو پولیس نے روک کر کارروائی کرنے پر دو لوگوں کو گرفتار کرلیاہے اور ریت سے بھرے ہوئے دو ٹرکوں کو بھی پولیس نے قبضہ میں لیا ہے۔
