شیموگہ: شہر کے مداری پالیہ میں محمد ذبیح اللہ نامی مقامی باشندےکے گھرکی حمام میں ایک سانپ پچھلےتین ماہ سے رہ رہاتھا۔گھر والوں اس سانپ کو پائپ سے باہر آتے ہوئے4 مرتبہ دیکھا تھا اورلیکن وہ باہر نہیں نکلا جس کی وجہ سے خوفزدہ گھروالوں نے اسنیک کرن کو اطلاع دی اوراسنیک کرن نے موقع پر پہنچ کر سانپ کو پائپ سے باحفاظت پکڑ کرجنگل میںچھوڑ دیا ہے۔
