ڈاکٹر شامنور شیواشنکراپا کیلئے گولڈن جوبلی تقریب کا انعقاد

اسٹیٹ نیوز

داونگیرے:۔ڈاکٹر شامنور شیواشنکرپا کو باپوجی انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کے اعزازی سکریٹری کا عہدہ سنبھالے ہوئے پچاس سال ہوچکے ہیں،جس پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے ایک تقریب انعقاد کیاگیااس موقع پرنائب سکریٹری باپو جی انسٹیوٹ آف ایجوکیشن و سابق ریاستی وزیر یس یس ملیکارج.ڈاکٹر پربھا ملیکارجن.اتھنی یس ویرنا.کے اے گرجما ۔سمپنومتالک، اےیس نرجن ۔کے علاوہ صدر۔ نائب صدر.خزانچی۔اراکین۔و عملہ شریک رہا۔واضح ہوکہ ڈاکٹر شامنورشیوشنکرپا1994سے مسلسل داونگیرےجنوب اسمبلی حلقہ سے رکن ہیں۔