معذروین کیلئے رکن کونسل کے کوٹے سے تین پہیہ گاڑی تقسیم

اسٹیٹ نیوز
داونگیرے:۔شہر میں ضلع ڈپٹی کمشنر دفتر کے روبرو رکن کونسل کے کوٹے سے معذورافرادکیلئے تین پہیہ گاڑیاں تقسیم کی گئی اس موقع پر سابق مرکزی وزیرو رکن پارلیمان ڈاکٹر جی یم سدیشور۔ رکن کونسل ین روئی کمار ۔سٹی مونسپل کارپوریشن کارپوریٹر پرسنا کمار۔ڈپٹی کمشنر مہانتیش بیلگی وغیرہ شریک رہے۔