انبیر گرام پنچایت کے لئے جمیلابانو صدر اور چنمہ نائب صدر منتخب

اسٹیٹ نیوز
داونگیرے:۔داونگیرے تعلقہ کے قصبہ انبیر میں گرام پنچایت کیلئے صدر اور نائب صدر کا انتخاب عمل میں آیا۔ اس موقع پر جمیلا بانو اور چنمہ متفقہ طور پر جمیلابانو کو صدر اور چنمہ کو نائب صدر چن۔لیا گیا اس متعلق پر سابق ضلع پنچایت ممبرکے یس بسونتپا سابق ضلع وقف بورڈ ممبر جعفر شریف ۔پٹیل بڈھن صاحب گرام پنچایت جملہ اراکین نے نو منتخب صدر و نائب صدر کو تہنیت پیش کی۔