کیرےبلچی:۔چنگیری تعلق کے قصبہ کیرے بلچی کے وسیع و عریض مسلم قبرستان میں رواں دنوں بارش شروع ہونے کی وجہ سے اُٹھی گھاس جس سے آئندہ گھاس بڑی ہونے کچرا بڑھ جانے سے سانپ بچھو وغیرہ اپنا مقام بنا سکتے اور کسی کی تدفین کے موقع پر پریشانیاں لاحق ہونے کا خطرہ رہتا ہے ہر سال نئے سے اُگی گھاس کو کاٹ کر قبرستان کو پاک و صاف رکھا جاتا ہے جس کیلئے مقامی غوثیہ سرکل کے نوجوان ہمیشہ اپنے طور پر اس کام کرتے ہوئے قبرستان میں کثیر گھاس اگھ کر کچرا بننے سے روکنے لئے اس کام کو کرتے رہتے ہیں اس مرتبہ شروع بارش سے اٹھی گھاس اور چھوٹے موٹے پودوں کو کاٹ کا قبرستان کی صفائی کے کام مشغول نوجوان اس وجہ سے محلہ کے نوجوان کو ہمیشہ گاؤں کے سبھی تنظیموں واداروں کی جانب سے مقامی سماجی کارکنوں کے طور پر عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
