شیموگہ: آج شہر کے ہمدرد کوآپریٹیو سوسائٹی کا 39واں سالانہ اجلاس آفتاب پرویز کی صدارت میں منایا گیا ۔اس دن ہونہار طلباء میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر انتظامیہ بورڈ کے نائب صدر سید غفور، ڈائریکٹر ایچ کے عبد المجیب، فیاض احمد، محمد سمیع اللہ، عارف خان ، محمد عارف اللہ، ظفراللہ شریف، محمد ہدایت اللہ، غوث شریف، زاہدہ خاتون، جبینہ نسرین ، محمد صدیق، دلیر خان وغیرہ موجودتھے۔
