شوروغل کرنےوالے سائلنسر پر شیموگہ پولیس نے چلایا بلڈورز

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر
شیموگہ:۔شوروغل کرنے والے سائلنسراور موٹر بائک ہارن کو سیز کرتے ہوئے محکمہ پولیس نے بلڈوزر چلاکر یہ پیغام دیاہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے پر ایسی ہی کارروائی کی جائیگی۔موٹر وہیکل ایکٹ کے مطابق زیادہ شور کرنےوالے سائلنسراور ہارن کو پولیس کو ضبط کیاتھا،جملہ94 موٹربائکس کے ہارن آج شہرکے شیوپا نائک سرکل کے قریب رکھ کر عوام کے سامنے بلڈورز چلایاگیا،ان میں91  سائلنسراور تین ہارن شامل ہیں۔