داونگیرے:۔شہر کے مدکری نائک سرکل میں منعقد اجلاس میں سابق ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا کو والمیکی سماج کی جانب سے بہادری کا نشان کے طور پر ہاتھوں میں تلوار سونپ کر انہیں تہنیت سے نوازا گیا۔اس موقع پر والمیکی سماج کے مذہبی رہنماؤں کے علاوہ کے پی سی سی شعبہ اقلیت کےچیرمن و رکن قانون ساز کونسل کے عبدالجبار ، بانی ملت تعلیمی ادارہ جات سید سیف اللہ،سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی داونگیرے جنوب ڈاکٹر شامنور شیوشنکرپا ،کے پی سی سی ورکنگ صدر ستیش جاکیہولی. چنگری اسمبلی حلقہ سے کانگریس امیدوار ہدیگیرے رمیش۔مائی کونڈہ اسمبلی حلقہ سے کانگریس امیدوار سویتا بائی ملیش نائک۔ ویرنا۔ وغیرہ اجلاس میں شریک رہے۔
