قرآن ایکسپو دیکھنےکیلئے امنڈا طلباءو خواتین کا ہجوم

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر
شیموگہ: شہر کے کے آرپورم میں واقع شانتی سدن میں منعقدہ قرآن ایکسپو کو دیکھنے کے لیے آج طلباء و خواتین کا ہجوم امنڈ آیا۔ دو روزہ ایکسپوکو دیکھنے کے لئے نہ صردمیں نہ صرف اسکولی طلباء کی کثرت تھی بلکہ خواتین و عام لوگ بھی بڑی تعداد میں آئے۔اس نمائش کا آخری دن یکم جنوری اتوار کو ہے۔