کوپل:آنےوالے اسمبلی انتخابات میں کلیان راجیہ پرگتی پکشا پارٹی کے سربراہ جناردھن ریڈی نے ریاست کے پانچ اسمبلی حلقوں کیلئے اُمیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔کوپل ضلع کے گنگاوتی اسمبلی حلقے سے اپنے آپ کو پہلے ہی امیدوار بنایاہے،جبکہ گنگاوتی کے سرگوپہ سے دھرےپا نائک ، کنکاگری سے ڈاکٹر چارول داسری، ناگاٹھانہ سے سری کانت،سندنورسے نیکنٹی ملیکارجنا،چتردرگہ سے مہیش کے نام جاری کئے ہیں۔
