ملبارگولڈاینڈ ڈائمنڈس کی جانب سے برائڈز آف انڈیاکی خصوصی پیشکش

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر

شیموگہ :۔دنیا بھرمیں بڑے پیمانے پر سونےا ور ہیروں کے زیورات کے ریٹیل بزنس میں شمارہونےوالےملبارگولڈاینڈ ڈائمنڈس کی جانب سے برائڈس آف انڈیاسیریز کاآغاز 15 مئی سےکیاگیاہے۔اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طورپر سائوروی، اُشا، دیویا اورملبارگولڈاینڈ ڈائمنڈس کے ہیڈ اور عملہ موجودتھا۔اس موقع پرملبارگولڈاینڈ ڈائمنڈس کے برائڈس آف انڈیا مہم کاآغاز کرتے ہوئے سونے اور ہیروں کے زیورات کی نمائش وفروخت کو ترجیح دی گئی ہے۔ہر سال دلہنوں کیلئے زیورات کے نت نئے ڈیزائن تیار کئے جاتے ہیں،جس میں مختلف طریقوں کے اسکیم اور سہولیات دی جاتی ہیں۔دلہنوں کے زیورات کی خریداری میں 10 فیصد کٹوتی کی جاتی ہے،اس کے علاوہ پیشگی رقم کی ادائیگی پر سونے کے زیورات کی رقم میں بڑے پیمانے پر بچت بھی کی جاسکتی ہے۔