2سالہ ڈپلومہ کورسس میں داخلے کیلئے درخواست طلب

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر

شیموگہ:میسورکی سینٹرل پیٹروکیمیکل ٹکنالوجی انسٹی ٹیوٹ سیپٹ (اسکل اینڈ ٹیکنالوجی ٹریننگ سنٹر) نےسال2021-22 میں ڈپلومہ کورس کیلئے (لیاٹرل اینٹری) درخواستیں طلب کی ہیں۔2سالہ ڈپلومہ ان پلاسٹکس ٹیکنالوجی(ڈی پی ٹی)، 2سالہ ڈپلومہ ان پلاسٹک مولڈ ٹیکنالوجی (ڈی پی ایم ٹی) کورسس کیلئے خواہشمندوں کی جانب سےعرضیاں داخل کرنے کی اپیل سیپٹ ادارے کے ڈائریکٹر ومینجر آر بی ناگرلی نے کی ہے۔ ان کورسس کیلئے اہل پی یو سی (سائنس) یا آئی ٹی آئی (فٹر/ٹرنر/میکانسٹ/ڈرافٹس مین) امتحان میں حاضر ہونے والے یا کامیاب ہونے والے افراد ان کورسس کیلئے عرضیاں داخل کرسکتے ہیں۔ مزید معلومات کیلئےان نمبرات پر رابطہ کریں :2510618-0821/9480253024