شری کرشنا جن ماشٹمی تہوار کے دوران مسلم بچوں کا شری کرشنا کا اوتار باعث فخر يا ؟

اسٹیٹ نیوز سلائیڈر
چکبلاپور:۔چند مسلم والدین اپنے بچوں کو شری کرشنا کے اوتار میں دیکھنا فخر محسوس کرتے ہیں برادران وطن اس تصویر کو دیکھ کر قومی یکجہتی کی مثال قرار دیتے ہیں تو دوسری جانب کئی لوگ یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے ہیں دوستانہ ماحول برقرار رکھنے کے لیے کہیں ایمان کمزور تو نہیں ہو رہا ہے یہ نظارہ چکبالاپور ضلع کے سدلگٹہ تعلقہ کے بشیٹہلی دیہات کے ایک نجی اسکول کے پروگرام میں شری کرشنا جنماشٹمی کے تہوار میں دیکھنے کو ملا۔