سلطان گولڈکی جانب سے ڈائمنڈجیولری کی نمائش اور سیل

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر
شیموگہ:۔سلطان ڈائمنڈ اینڈ گولڈشیموگہ کے شوروم میں سائوتھ انڈیاکا9واں ایڈیشن برائے ڈائمنڈجیولری کی نمائش اور سیل کاآغاز20 نومبر سے ہونے جارہاہے۔اس نمائش اور سیل کاافتتاح معروف اداکارہ شانوی سریواستو کرینگی۔اس موقع پر مہمان خصوصی کے طورپر کرناٹکا سلم ڈیولپمنٹ بورڈکی سابق ڈائریکٹر گیتا رویندرا،سجنانی کیرتی، ڈاکٹر وانی کوری،ڈاکٹر نشاط ترنم،ڈاکٹر سورنا کوٹریشورا،لاوینا شرتھ،اسماء انجم شرکت کرینگے۔اس نمائش میں ہیروں کے زیورات ہونگے جو10ہزار قیراط کے ہونگے۔اٹلی،فرانس،ترکی،بیلجیم،یوایس ،سنگاپور،مڈل ایسٹ کے کلکشن یہاں رہینگے۔20 نومبر کی شام5 بجے سلطان ڈائمنڈ اینڈ گولڈشیموگہ کے شوروم میں اس نمائش کاآغازہوگا۔روزمرہ کے استعمال کیلئے ڈائمنڈکا نیکلس کی قیمت80 ہزار روپئے سے شروع ہوگی،جبکہ چوڑیاں کی قیمت35ہزار روپئے سے شروع ہوگی۔ڈائمنڈ رنگس کی ابتدائی قیمت8 ہزار روپئے ہوگی۔ان زیورات کی خریداری پر معقول رعایت بھی رہے گی۔سیل کااختتام30 نومبر کو ہوگا۔