سنگھی مودی یوگی کے رام راجیہ میں بھارت واسیوں کو دھوکے سے گائے موٹر اور گوبر کھلایا جارہا ہے

مضامین
از:۔ ابن بھٹکلی 
ہوشیار خبردار سنگھی برہمنی تاجر حضرات سموسے برگر کچوریوں کے اندر گائے کا گوبر ملاکر بھارت واسیوں کوانجانے میں گوبر کھلاریے ہیں یہ کوئی دیہات یا چھوٹے موٹے قصبہ کی بات نہیں کررہے ہیں۔ اپنے آپ کو ایشور کا خود ساختہ اوتار کہنے اور کہلوانے والے سنگھیوں کے رام راجیہ کے سب سے شکتی سالی ویر سمراٹ مہان مودی جی کے بنارس شہر ریلوے پور علاقے کے جدت پسند مشہور ترین اناپورنا سویٹ شاپ اینڈ بیکرز میں بیچے جانے والے برگر  پیٹیس اور سموسوں میں، گائے کے گوبر کو ملاکر انجانے میں گراہکوں کو کھلایا جارہا ہے۔ ایک مسلم گراہک اصغری نے پانچ چیزیں آرڈر کی کھانے سے پہلے کھول کر دیکھا اور اپنے طلب کئے ہوئے آرڈر میں، گوبر ملا ہوا پایا تو ہوٹل مینیجر اور کیمرے کے سامنے، تمام پیٹیس سموسے کھول کو ان میں موجود گوبرکو نہ صرف دکھایا بلکہ وہیں سے آن کیمرہ پولیس اسٹیشن فون کر، اناپورنا سویٹ ہاؤس اینڈ بیکر کے خلاف شکایت بھی درج کردی ہے۔
بھارت کی 20 فیصد یعنی  کم و بیش ہم تیس کروڑمسلمانوں کو سنگھی ہندوؤں کے ہوٹلوں میں کھانے سے احتیاط برتنا
ضروری ہے۔ اس لئے کہ ھندو عقیدے مطابق گائے کا پیشاب اور گوبر انکے لئے مقدس اور متبرک ہوسکتا ہے لیکن نہ صرف دین اسلام بالکہ سائینسی اعتبار سے بھی گائے کا گوبر اور پیشاب نجس گندہ اور انسانی صحت کے لئے، نقصان دہ ہے۔ ہوسکتا  ہے سنگھی ہوٹل والے مسلم گراہکوں کو دانستہ گوبر اور پیشاب ڈال کر پیش کرتے ہوں۔ اللہ ہی ہمیں ان نجس کھانوں کو دانستہ یا انجانےمیں، نوش فرمانے سے آمان میں رکھے۔