شیموگہ: این ٹی روڈ پر واقع میکس اسپتال کی جانب سے 19 دسمبر کوبروز جمعرات کو صبح10 بجے سے دوپہر3بجے تک ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاجارہاہے۔کیمپ میں مفت میڈیکل چیک اپ ،یف بی ایس (FBS)پی پی بی ایس (PPBS)،سی بی سی (CBC)،ای سی جی (ECG)،ہڈیوں کی معدنی کثافت کا معائنہ (BMD)،پلمونری فنکشن ٹیسٹ (PFT)،آنکھوں کا معائنہ ،شوگر ٹیسٹ ،یہ کیمپ مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہوگا اور جنرل ہیلتھ چیک اپ کے علاوہ بچوں ،خواتین کے امراض، دیہی علاقوں میں عام مسائل اور صحت کے عمومی مسائل پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔تمام افراد سے گزارش ہے کہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنی صحت کامعائنہ کروائیں۔ مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں: 8123841470
