سکینڈ پی یو سی کے نتائج کا اعلان8اپریل کو ہوگا

اسٹیٹ نیوز سلائیڈر
بنگلورو:-کرناٹک اسکول ایگزامینیشن اینڈ ایویلیوایشن بورڈ نے آج اعلان کیا ہے کہپی یو سی سال دوم2025 کے نتائج کا اعلان کل یعنی8 اپریل بروزمنگل کودوپہر1 بجےہوگا۔واضح ہوکہ سکینڈ پی یو سی کے امتحانات یکم مارچ سے20مارچ تکمنعقد ہوئے تھے۔اس بات کی اطلاع بورڈکی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں دی گئی ہے۔نتائج دیکھنے کیلئے اس ویب سے رجوع کرسکتے ہیں۔karresults.nic.in