عبدالرزاق بن ایس محمد عثمان صاحب سکریٹری(مرحوم)آزاد نگر تیسرا کراس شیموگہ۔پچھلے پندرہ سالوں سےصحافتی خدمات انجام دے رہے ہیں۔وہ روزنامہ سیاست۔سالار اور اب تقریباً12 سالوں سے روز نامہ راشٹریہ سہارا میں شیموگہ ضلع رپورٹر کی طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔وہ سینئررپورٹر ہونے کے ناطے حالات پر باریکی سے نظر رکھتے ہیں۔ان کی اس صحافتی خدمات پر روزنامہ آج کاانقلاب نےانہیں اعزازسے نوازاہے۔
