ڈپلومہ اِن(Ophthalmic) اسسٹنٹ کورس میں داخلہ کیلئے درخواست

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر
شیموگہ: شنکرا آئی اسپتال نےخواتین کیلئے ڈپلومہ اِن (Ophthalmic)اسسٹنٹ کورس میں داخلے کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں۔ یہ ایک NCVRT کے ذریعہ منظور شدہ کیریئر پر مبنی تعلیمی کورس ہے اوراس کورسس کیلئےپی یو سی پاس کر چکے طالب العلم درخواست دے سکتے ہیں۔یہ ایک 2 سالہ ڈپلوما کورس ہےاور عرضیاں داخل کرنے کی آخری تاریخ 20جولائی ہے۔ طئے شدہ تاریخ سے قبل خواہشمند امیدواروں کو شہر کے شنکر  آئی اسپتال میں عرضی جمع کروانی ہوگی۔ تربیتی مدت کے دوران طلباء کو اسٹےفنڈ بھی ادا کی جائیگی۔مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں :9611147162