چنگیری:(انقلاب نیوزبیورو):۔سال 2019 میں سانے ہلی مٹھ کے پیٹھا پتی پنڈت شیوچاریہ سوامی کی جانب سے ترتیب شدہ "پھر سے فلاح کی جانب تحریک کو تعلق سے ضلع ،ضلعے سے ریاستی سطح کے طور پر دی گئی تھی اسی اعتبار سے تعلق میں سنتے بنور ، ہیرے کوگلور، اورچنگیری شہر کے ترالہ بالو تعلیمی ادارے کے صدر یم بی راجپا کی صدارت میں تیسرے اجلاس کا کامیاب انعقاد کرتے ہوئے کنڑا ساہتیہ پریشد ضلع کنوینر کے سراج احمد،تعلقہ سکریٹری یم بی ناگراج کاکنور،سابق تعلق کانگریس صدر امان اللہ، کنڑا ساہتیہ پریشد تعلق صدر یم یو چن بسپا،اورگیرے ردرمنیپا ،شنکرپا ،پرنسپل بی یس کرن وغیرہ شریک رہ کر اجلاس کو کامیابی سے ہمکنار کیا ۔
