پی یو سی سال دوم میں عفان علی خان امتیازی نمبرات سے کامیاب

ڈ سٹرکٹ نیوز

شیموگہ:۔ شہرکےمعروف معلم رہے چکے قاسم خان حضرت کے پوتے عفان علی خان بن آفتاب علی خان نے پی یو سی سال دوم کے امتحانات میں امتیازی نمبرات سے کامیابی حاصل کی ہے۔عفان علی خان نے شعبے سائنس میں 90 فیصد نمبرات حاصل کئے ہیں۔