برازیل کے آبشار کی دیوار آب بوس؛ سات ہلاک ۔درجنوں زخمی

اسٹیٹ نیوز انٹرنیشنل نیوز دلچسپ نیوز سلائیڈر کرائم

برازیل : رازیل میں ایک چٹان کی زد میں کشتیوں کی زد میں آکر سات سیاح ہلاک اور نو دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ یہ تباہی سنیچر کو برازیل کی ریاست میناس گائس کے مشہور سیاحتی مقام کیپٹولیو وادی میں پیش آئی۔ ہفتے کے روز آبشار کے کنارے بہت سی کشتیوں کو سیاحوں نے دیکھا جب کہ بدقسمتی سے آبشار کی چٹان کا ایک حصہ ٹوٹ کر دو کشتیوں سے ٹکرا گیا۔ دو کشتیوں میں سوار سات افراد کی موت ہو گئی، جب کہ دوسری کشتیوں پر سوار 23 مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں جنہیں مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہونے پہنچے سیاح قدرت کی آفت کا شکار ہوئے ہیں ۔