شیموگہ نندن کو کرناٹکا چھایا رتن ایوار

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر
شیموگہ:۔فوٹو گرافی اور پریس فوٹو گرافی میں مہارت رکھنے والےشیموگہ نندن کو کرناٹکا چھایا رتن ایوارڈ سے نوازا گیاہے۔کرناٹکا ویڈیو اینڈ فوٹو اسوسیشن اور بائی سیل ،انسٹراکشن پرائیوئٹ لمیٹیڈ کے اشتراک بنگلورو پیالیس گرائونڈ میں ہونےو الی تقریب میں یہ ایوارڈ دیاگیا ہے۔ شیموگہ نندن پچھلے کئی سالوں سے میڈیامیں بطور فوٹو گرافر خدمات انجام دے رہے ہیں او ران کی تصاویر نیشنل اور انٹرنیشنل سطح کے اخبارات میں بھی شائع کئے جاتے ہیں۔