ہاسپیٹ:۔بھارت کی آزادی کے75سالہ امرت مہوتسوا کے پیش نظر بیرونی خلاء تحقیقاتی ادارہ اسرو کے کم وزنی سٹیلائٹ ڈیزائن کے کام میں ہاسپیٹ کی پھول بن اردو ہائی اسکول طالبات شریک رہے بھارتی بیرونی خلائی تحقیقاتی ادارہ اسرو مدار میں کی سمت کم وزن 500کلو وزنی سٹیلائٹ کو 750 طلباء میں شہر کے پھول اردو ہائی اسکول طلباء کی شرکت نے شہر اور ادارے کا نام روشن کیا ملک کی پچہتر سرکاری اورایڈیڈ اسکولوں سےہر اسکول میں آٹھ دس اور بارویں جماعت تک کے دس طلباء کواسپیک کویز انڈیا ادارے کی جانب سے منتخب کرتے ہوئےاس کام کو انجام دیا گیا جس میں پھول بن اردو ہائی اسکول طلباء کی شمولیت سے شہر اور ادارے کو فخر حاصل ہوا کہ ملک کے 750 طلبا کے ساتھ پھول بن اردو ہائی اسکول کے طلباء شریک رہے اٹل ٹنکرنگ لیاب میں کم وزنی سٹیلائٹ ڈیزائنگ سے ماضی قریب میں آندھرا کے شرہری کوٹہ کی جانب سے خلاء میں سٹیلائٹ چھوڑا گیا تھا اٹل ٹنکرنگ لیاب کے سرپرست سید سلیمان معلمہ فہمیدہ بانو اور فریدہ بانو کی نگرانی میں طالبہ نازیہ سلمہ۔ شگفتہ خانم۔شاہینہ نشہ ۔شیرین جسمیہ شیخ۔عائشہ۔عرشیہ ۔ماہ فاطمہ۔فرحت انجم۔ وغیرہ کی لگن محنت اور کارنامہ کی ادارے کے سکریٹری سید ناظم الدین نے طلباء و اساتذہ کی ستائش کی۔
