آصفیہ خانم کو راجیوگاندھی یونیورسٹی سطح پر یم بی بی یس شعبۂ میتھالوجی میں 9 واں رینک

اسٹیٹ نیوز سلائیڈر
داونگیرے:۔شہر کہ معروف انجنئر کلاس اسوسیٹ کے مالک ریاستی حکومت سے ویل بلڈر اعزاز یافتہ انجنئر سمیر خان کی بیٹی آصفیہ خان کنچور میڈیکل کالیج میں یم بی بی یس میتھالوجی تعلیم حاصل کر رہی ہیں  راجیوگاندھی یونیورسٹی سطح پر یم بی بی یس میتھالوجی میں 9 واں رینک حاصل کرتے ہوئےاپنے شہر والدیں رشتہ اور اپنی قوم کا سر بلند کیا ۔انجینئر سمیر خان ایک بہتر اخلاق اپنےاندر انسانی ہمددری کا جذبہ رکھتے ہیں ایسے گھرانوں میں اگر ایسے باکردار بچے اس طرح سے ترقی کی جانب نکل پڑیں تو یقین ہے وہ اپنے ساتھ ایک کارواں لئے چل سکتے ہیں۔شہر کی بہت ساری فلاحی سماجی تنظیموں اور شخصیتوں کی جانب سے ڈاکٹر آصفیہ کو مبارکبادی کا سلسلہ جاری ہے۔