بیجاپور:۔پاکستان زندہ بعد،اب بھارت مسلم راشٹر بنے گا،اس طرح کااسٹیٹس ڈالنےوالانوجوان اب بھارت پولیس کا مہمان بن گیاہے۔انسٹا گرام میں ابراہیم مرتضیٰ نامی نوجوان نے اس اسٹیٹس کو ڈالاتھا،جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتارکیاہے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ نوجوان اسٹیٹس میں پاکستان زندہ بعدکے نعرےبھی لگاچکاتھا۔
