بجلی کے تار گرنے سے دو بیل ہلاک

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر

ساگر:۔ تعلقہ کے ایروکی میںاچانک بجلی کی تار گرنے سے دو گائے کے ہلاک ہو نے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ایروکی کے آنند شیٹی نامی شخص کی یہ دو گائیں، جوچرنے کیلئے گئی ہوئیں تھیں،اس دوران اچانک بجلی کی تاریں ان بیلوں پر گرپڑی جس کے سبب دونوں گائیں موقع پر ہلاک ہوگئیں۔ آنند شیٹی کے مطابق انہیں 60 ہزار کے قریب نقصان پہنچا ہے۔مویشیوں کی تلاش میں نکلے آنند شیٹی خوش قسمتی سے بچ گئے۔ورنہ بہت بڑا خمیازہ پیش آسکتا ہے۔ جائے وقع پر میسکام اور محکمہ پولیس اور جانوروں کے ڈاکٹروں نےدورہ کیا۔