ملک کے مختلف مقامات پر مسلمانوں،مسجدوں،مدرسوں اور اماموں پر حملہ،حالات تشویشناک; قوم کی نمائندہ تنظیمیں،سربراہان اورلیڈران خاموش،آخر مسلمان اُمید کریں تو کس کریں؟
سرکاری ملازمین کا اسٹرئیک ہونا طئے،وزیر اعلیٰ سے ہوئی ملاقات میں کوئی حل نہیں،ملازمین احتجاج کیلئے بضد
کرناٹکا اسمبلی انتخابات میں بی جے پی سرگرم،کانگریس نرم نرم; اسمبلی انتخابات کیلئے کھرگےاپنی ہی ریاست سے دور،جبکہ مودی سے لیکر امیت شاہ تک کی کرناٹک میں ہورہی ہے دوڑ
دسویں اور پی یو سی دوم امتحان میں بدعنوانی روکنے میں مدد کریگی سی آئی ڈی اور سائبر پولیس ;امسال ریاست بھر سے 7.27 لاکھ طلباءپی یو سی سال دوم اور69.8 لاکھ طلباء ایس ایس ایل سی کاامتحان دینگے : نا گیش